جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو ملک کی معیشت کا انجن سمجھتی ہے اور اس راستے پر چلتے ہوئے ملک 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کا ہدف حاصل کر لے گا۔بجٹ کے بعد کی ویبینار سیریز کے آج کے ایپی سوڈ میں انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے موضوع پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، ‘ہمارے ملک میں کئی دہائیوں تک ایک سوچ کا غلبہ تھا کہ غربت صرف ایک مزاج ہے۔
غربت کو ایک خوبی کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ اسی سوچ کی وجہ سے کہ پہلے کی حکومتیں ملک میں انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنا مشکل محسوس کرتی تھیں۔”انہوں نے کہا کہ گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس کو تبدیل کرنے جا رہا ہے۔ یہ معیشت اور انفراسٹرکچر کی ترقی کی منصوبہ بندی، ترقی کو مربوط کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ملک میں فزیکل انفراسٹرکچر کے ساتھ ہی سماجی انفراسٹرکچر کا بھی مضبوط ہونا ضروری ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا سماجی انفراسٹرکچر جتنا مضبوط ہوگا اتنے ہی باصلاحیت نوجوان، ہنر مند نوجوان کام کرنے کے لیے آگے آ سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اسی لیے ملک میں اسکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ مینجمنٹ، فنانشل اسکلز پر زور دینا بہت ضروری ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت ہندوستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر ریکارڈ سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ ہماری حکومت نے ملک کو غربت کی سوچ سے باہرنکالا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے نفاذ میں ریاستوں کا بھی بڑا رول ہے۔ مسٹرمودی نے کہا کہ اس بار کے بجٹ میں ریاستوں کے لیے بنیادی ڈھانچے پر سرمایہ کاری کے لیے 50 سال کے بلاسود قرض کی سہولت کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی مودی کی مقبولیت کو قبول نہیں کرپارہے ہیں: ٹھاکر

Next Post

جے شنکر کی میلانی جولی کے ساتھ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

جے شنکر کی میلانی جولی کے ساتھ میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.