جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲مارچ

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعرات کی صبح سرینگر کے نوہٹہ علاقے کے گنائی محلے میں العمر نامی جنگجو تنظیم کے اعلیٰ کمانڈر مشتاق زرگر المعروف مشتاق لٹرم کے مکان کو قرق کر دیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعرات کی صبح نوہٹہ میں مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر مکان پر ‘نوٹس آف اٹیچمنٹ’ بھی لگا دی گئی۔

این آئی اے کی یہ کارروائی وزارت امور داخلہ کی طرف سے مشتاق زرگر جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہے ، کو یو اے پی اے کے تحت ‘دہشت گرد’ قرار دینے کے بعد انجام دی گئی ہے ۔

بتادیں کہ مشتاق زرگر کو15 مئی 1992 کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد اس کو سال 1999 میں جیش محمد کے چیف مسعود اظہر اور شیخ عمر کے ساتھ رہا کیا گیا۔

ان کی رہائی 1999 میں ہائی جیک کئے گئے انڈین ایئر لائنز طیارے آئی سی- 814 میں سوار مسافروں کے بدلے کی گئی تھی۔

یہ طیارہ نیپال کے تری بھون انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے اندار گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ دہلی کی طرف جا رہا تھا اور اس کو ہائی جیک کرکے قندھار لے جایا گیا تھا۔

 

 

 

 

 

NNNN

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں۲ہلاک ‘۶دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

راجوری سڑک حادثے میں۲ہلاک ‘۶دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.