جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوچ پارک اور سندھوالگ ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//) ہندوستان کی ٹاپ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور ان کے کوچ پارک ٹے سانگ الگ ہوگئے ہیں۔
کوچ پارک نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر یہ جانکاری دی۔
پارک نے انسٹاگرام پر ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے حالیہ تمام میچوں میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور بطور کوچ میں خود کو ذمہ دار سمجھتا ہوں۔وہ بدلاؤ چاہتی تھیں اور (انہوں نے) کہا کہ وہ نیا کوچ تلاش کریں گی۔ میں نے ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا۔‘‘
ذرائع کے مطابق سندھو مارچ میں ہونے والی آل انگلینڈ اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی تیاری کے لیے ملائیشیا کے سابق کھلاڑی حافظ ہاشم کے ساتھ ٹریننگ کر سکتی ہیں۔
کوچ پارک نے 2019 میں دو بار کی اولمپک میڈلسٹ سندھو کے ساتھ کام کرنا شروع کیا تھا۔ سندھو نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں سونے کا تمغہ کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
کامن ویلتھ گیمز میں ٹخنے میں فریکچر ہونے کے بعد سندھو تقریباً پانچ ماہ تک بیڈمنٹن سے دور ہوگئی تھیں۔ وہ جنوری میں منعقدہ ملائیشیا اوپن 2023 کے ذریعے کورٹ میں واپس آئیں لیکن وہاں انہیں پہلے مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھو نے گھریلو سرزمین پر انڈیا اوپن میں بھی حصہ لیا تھا لیکن یہاں بھی وہ پہلے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔
پارک نے کہا ’’مجھے افسوس ہے کہ میں اگلے اولمپکس تک ان کے ساتھ نہیں رہ سکوں گا، لیکن فی الحال میں انہیں دور سے سپورٹ کروں گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی لیڈرشپ لوگوں کو گمراہ کررہی ہے

Next Post

ہاکی انڈیا علاقائی سب جونیئر، جونیئر ٹورنامنٹس کا انعقاد کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

ہاکی انڈیا علاقائی سب جونیئر، جونیئر ٹورنامنٹس کا انعقاد کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.