جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

درماندہ لاشوں کو رضاکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر بانہال پہنچایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in مقامی خبریں
A A
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
سرینگر جموں شاہراہ دوسرے روز بھی بند رہنے کے بیچ درماندہ لاشوں کو رضاکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر بانہال پہنچایا۔
بتادیں کہ پچھلے دو روز سرینگر جموں شاہراہ بند رہنے کے باعث قومی شاہراہ پر ہزاروں گاڑیاں درماندہ ہیں جبکہ درماندہ مسافروں نے دو راتیں آنکھوں میں کاٹی ۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پچھلے دو روز سے مسلسل بند پڑی ہوئی ہے جس وجہ سے اس شاہراہ پر درماندہ مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
درماندہ مسافروں نے بتایا کہ پچھلے تین دنوں سے وہ شاہراہ پر درماندہ ہیں لیکن انتظامیہ کا کوئی بھی آفیسر اُن کا حال تک پوچھنے نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ کھانے پینے کی اشیاء بھی ختم ہو چکی ہے اب اُن کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں۔
دریں اثنا بانہال رضار کار تنظیم کے اہلکاروں نے بدھ کے روز شیر بی بی کے نزدیک ایمبولنس میں درماندہ دو لاشوں کو چار پائی پر اُٹھا کر بانہال تک پہنچایا جس کے بعد اُنہیں سرینگر کی طرف روانہ کیا گیا ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ رضا رکار تنظیم سے وابستہ کارکنوں نے سخت محنت اور اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر پُر خطر راستے کے ذریعے درماندہ پڑی دونوں لاشوں کو بانہال تک پہنچایا جس کی عوامی حلقوں نے سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ :درد پورہ میں آگ سے اسکولی عمارت کو جزوی نقصان

Next Post

وادی میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.