بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لندن// بین اسٹوکس کے بائیں گھٹنے کا گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے دورے کے بعد اسکین کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ان کے اس ماہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کھیلنے کے امکانات اب ختم ہوگئے ہیں۔
اس سیریز کے دوران اسٹوکس کو کئی بار زخمی دیکھا گیا لیکن پھر بھی تین ٹیسٹ میچوں کے دوران کپتان جو روٹ نے ان کا سب سے زیادہ استعمال کیا۔ ایسی صورت حال میں انہوں نے 99 اوور پھینک کر سات وکٹیں حاصل کیں۔
انہوں نے پہلے ٹیسٹ میں 41 اوورز کرائے جو 2016 کے بعد کسی ٹیسٹ میں ان کے لیے سب سے زیادہ اوور تھے۔ سال کے آغاز میں ایشز سیریز میں سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے انہیں احتیاط سے باؤلنگ کرانے کی بات ہوئی تھی۔
اسٹوکس نے انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے اس سال آئی پی ایل کی نیلامی سے اپنا نام باہر رکھا تھا۔ ان کا ارادہ 2 جون سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ڈرہم کے لیے چند کاؤنٹی میچ کھیلنے کاتھا۔ لیکن گزشتہ ہفتے ‘راؤنڈ دی وکٹ’ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے کاؤنٹی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ "یہ بالکل واضح تھا کہ ویسٹ انڈیز میں میں اپنے گھٹنے میں بہت درد محسوس کر رہا تھا۔ یہ جاننے کے لیے پہلے اسکین کرواکے پتہ لگاؤں گا کہ مجھے کیا ہوا اور پھر امید ہے کہ وہاں سے میں آگے کی منصوبہ بندی کروں گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمنٹری سے نکالے جانے پر سلمان بٹ کی رمیز راجہ پر تنقید

Next Post

غیر ملکی عطیات وصول کرنے کا دعویٰ شہریوں کا حق نہیں: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

غیر ملکی عطیات وصول کرنے کا دعویٰ شہریوں کا حق نہیں: سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.