جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بلغاریہ؛ ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in عالمی خبریں
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صوفیہ//
یورپی ملک بلغاریہ کے دارالحکومت میں ایک ٹرک سے بچے سمیت 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس پر 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیے لیا گیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ٹرک میں لکڑی کے کمپارٹمنٹس بنے ہوئے تھے جس میں 6 بچوں سمیت 34 افراد کو چھپایا گیا تھا۔ ہلاک ہونے والوں کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئیں۔
34 میں سے زندہ بچ جانے والے 16 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ سب آکسیجن اور غذا کی کمی کا شکار تھے تاہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ افغان تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپی ممالک لے جانے کی کوشش کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک پہلے بھی سزا بھگت چکا ہے۔
افغانستان میں گزشتہ برس طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سے عالمی فنڈز منجمد ہیں اور ملک میں غربت نے پنجے گاڑھ لیے ہیں۔
طالبان کی سخت پابندیوں اور غربت کے باعث اکثر افغان شہری یورپی ممالک جانے کی کوشش میں اس قسم کے حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔خیال رہے کہ 2015 میں 71 تارکین وطن کی آسٹریا کے ایک موٹر وے پر مردہ حالت میں پائے جانے پر بلغاریہ کے 3 ٹرک ڈرائیورز کو سزا موت دی گئی تھی۔
اسی وجہ سے گزشتہ برس دسمبر میں، بلغاریہ کو آسٹریا اور نیدرلینڈز نے سیکورٹی اور قانون کی حکمرانی کے خدشات کے باعث یورپی یونین کے پاسپورٹ فری زون میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

Next Post

شام میں داعش کے دو مبیّنہ حملوں میں 53 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

شام میں داعش کے دو مبیّنہ حملوں میں 53 شہری ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.