اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

واشنگٹن//
افغانستان کے لیے امریکا کی خصوصی ایلچی نے افغان خواتین سے متعلق اپنی ٹوئٹس پر معافی مانگ لی۔ اس ٹوئٹ پر کیرن ڈیکر کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اعلیٰ سفارت کار کیرن ڈیکر نے ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ جدوجہد کرنے والی افغان خواتین کو بھی افریقی امریکن سیاہ فام کی تاریخ اور ثقافت سے سیکھنا چاہیے اور خاص طور پر انھیں سوشل میڈیا موومنٹ #BlackGirlMagic سے مدد مل سکتی ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں انھوں نے یہ بھی کہا تھا کس طرح ایک ریسٹورینٹ میں سیاہ فام افراد کو کھانا نہ دینے پر سیاہ فام افراد روز آتے اور ٹیبل کرسی پر بیٹھ جاتے تھے یہاں تک کہ ریسٹورینٹ والے پالیسی بدلنے پر مجبور ہوگئے۔
کیرن ڈیکر نے مزید لکھا تھا کہ افغانستان میں اس طرح کا پُرامن احتجاج دیکھنے کو کیوں نہیں ملتا۔ کیا افغان #BlackGirlMagic سے واقف ہیں؟ کیا افغان لڑکیوں کو بھی ایسی ہی تحریک کی ضرورت ہے؟ افغان خواتین کا کیا ہوگا؟ وہ پاپ کلچر کے آئیکن بیونس اور لیزو جیسی مثالوں سے سبق سیکھ سکتی ہیں۔
اس ٹوئٹ پر شدید تنقید کی گئی تھی اور امریکی وزارت خارجہ نے خصوصی ایلچی کی سرزنش بھی کی تھی۔ ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ کیرن ڈیکر کی ٹوئٹ اور ان کا اندازِ پیغام رسانی “بلکہ نامناسب اور غیر موثر” تھا۔
جس پر امریکی ایلچی کیرن ڈیکر نے ٹویٹ کو حذف کردیا اور اپنی ایک اور ٹوئٹ پر اس پر معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ ان کی متعدد پوسٹس ان کے “بہترین ارادوں” کے باوجود “گڑبڑ” کا شکار ہوگئیں۔ میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتی ہوں جن کو میری بات سے تکلیف پہنچی ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: ریاست مسی سپی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

Next Post

بلغاریہ؛ ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

بلغاریہ؛ ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.