پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے (کالج) کھل گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in تازہ تریں
A A
وادی کشمیر میں سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے (کالج) کھل گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

سرینگر/ 15فروری
وادی کشمیر میں بدھ کے روز سرکاری اعلان کے مطابق کالجوں میں درس و تدریس کا کام شروع ہوا ۔
یو این آئی نامہ نگار کے مطابق وادی کشمیر میں بدھ کے روز سرکاری اعلان کے مطابق سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے (کالج ) پچاس روز کے بعد کھل گئے ۔
مختلف النوع رنگوں کے شگوفوں سے جہاں کالجوں میں بہار نو کی فضا کھل گئی وہیں اساتذہ کے چہروں پر بھی مسکراہٹ کے گلستان کھلتے ہوئے دیکھے گئے ۔
بدھ کی صبح کو ہی طلبا کو رنگ برنگی وردیوں میں ملبوس اور صاف وشفاف جوتے پہنے طلبا کو قطار در قطار سڑکوں پر چلتے ہوئے اور بس اسٹاپوں پر اپنے والدین کے ہمراہ اسکول بس کا انتطار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
ایک والد نے یو این آئی اردو کو بتایا” وادی میں کالج 50 دنوں کے بعد کھل رہے ہیں، طلبہ وطالبات آج کالج جا رہے ہیں اس سے دلی سکون اور روحانی تسکین مل رہی ہے “۔
مقتدیٰ مہدی نامی ایک طالب علم نے بتایا کہ بڑے دنوں کے بعد آج اپنے اساتذہ اور دوسرے ہم جماعتوں کے ساتھ ملاقات ہوگی۔انہوں نے کہا”میں بہت ہی خوشی محسوس کررہا ہوں، امسال موسم سرما بہت ہی تیز تھا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوگیا تھا، آج کئی ماہ کے بعد اپنے اساتذہ کرام اور دوسرے ہم جماعتوں کے ساتھ ملاقات ہوگی اور تعلیمی سرگرمیاں بھی بحال ہوں گی“۔
مہدی نے کہا”میں منگل کے روز دن بھر کالج جانے کےلئے تیاریوں میں مصروف رہا، وردی، کتابیں، جوتے وغیرہ تیار رکھے اور بالوں کی بھی کٹائی کی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا:ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ جنگل کی میں‘کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ جنگل کی میں‘کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.