منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف وادی کے بعض حصوں میں ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in تازہ تریں
A A
جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/15 فروری

وادی کشمیر کے بعض حصوں میں بدھ کے روز انسداد تجاوزات مہم کے خلاف ہڑتال رہی۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ہڑتال کی کال کس نے دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سری نگر کے بعض حصوں سمیت وادی کے اننت ناگ اور بارہمولہ اضلاع میں بدھ کو انسداد تجاوزات مہم کے خلاف ہڑتال رہی۔

عینی شاہدین کے مطابق سری نگر کے بعض علاقوں میں دکان اور دیگر تجارتی سرگرمیاں بند رہیں تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل حسب معمول جاری رہی۔

ایک دکاندار نے بتایا کہ انسداد تجاوزات مہم خلاف آج ہڑتال ہے ۔

بتادیں جموں وکشمیر میں انسداد تجاوزات مہم جاری ہے جس کے تحت سرکاری اراضی کو بازیاب کیا جا رہا ہے اور سرکاری اراضی پر تعمیر ڈھانچوں کو بھی منہدم کیا جا رہا ہے ۔

جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں نے اس مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۸ فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

راہل گاندھی نجی دورے پر گلمرگ پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کا اختتام:کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے:راہل

راہل گاندھی نجی دورے پر گلمرگ پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.