منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر بدل گیا ہے ‘امن پوری طرح سے واپس لوٹ آیا ہے:پرمانک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in اہم ترین
A A
کشمیر بدل گیا ہے ‘امن پوری طرح سے واپس لوٹ آیا ہے:پرمانک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
مرکزی وزیر مملکت نساتھ پرمانک نے منگل کے روز کہاکہ کشمیر اب بدل گیا ہے اور یہاں کے نوجوان کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا نوجوان ہر شعبے میں ملک کا نام روشن کر رہا ہے۔
ان باتوں کا اظہار کھیل کے مرکزی وزیر نے گلمرگ میں ونٹر گیمز کے اختتامی تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ امسال کھیلو انڈیا میں ملک بھر سے آئے ہوئے لگ بھگ دو ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ ونٹر سپورٹس نے پچھلے برسوں کے سبھی ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔اْن کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ میں ہوٹل والوں کے پاس جتنے بھی کمرے تھے وہ پوری طرح سے بک تھے لیکن کھیلو انڈیا کے پیش نظر ہوٹل والوں نے کھلاڑیوں کیلئے کمرے دستیاب رکھیں۔
مرکزی وزیرنے مزید بتایاکہ کشمیر اب بدل گیا ہے اور یہاں پر امن پوری طرح سے واپس لوٹ آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے کھلاڑیوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں اور انہوں نے اپنا لوہا ہر ایک پلیٹ فارم پر منوایا ہے۔
پرمانک کے مطابق وزیر اعظم نریندرمودی نے جموں وکشمیر کے کونے کونے میں تعمیر و ترقی کے کام شروع کئے اور اس حوالے سے مزید اقدامات اْٹھائے جارہے ہیں۔
مرکزی وزیر مملکت کے مطابق کشمیر کے نوجوانوں کو اب ہر شعبے میں آگے بڑھنے کا بھر پور موقع فراہم کیا جارہا ہے او ر وہ ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ کھیلو انڈیا ونٹر گیمز آج اختتام پذیر ہوئے اور اس میں لگ بھگ دو ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی اور کھلاڑیوں نے اپنے ہی ریکارڈ توڑے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ حملے کے بعد وادی میں حالات بہترہوئے ہیں:بھاٹیہ

Next Post

’پہلے الیکشن پھر ریاست کا درجہ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ

’پہلے الیکشن پھر ریاست کا درجہ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.