پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں پولیس نے مشتبہ ڈرون کو تحویل میں لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-13
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

جموں/13 فروی
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے مضافاتی علاقے میں پولیس نے ایک مشتبہ ڈرون برآمد کیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دیر رات جموں کے باندرا لی گاوں میں مقامی لوگوں نے ایک ڈرون کو اڑتے ہوئے دیکھا اور فوری طورپر پولیس کو آگاہ کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور ڈرون کو تحویل میں لے کرتحقیقات شروع کی۔پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کی گئی ۔
بتادیں کہ نزدیکی پولیس تھانے کو اطلاع دئے بغیر جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں ڈرون چلانا منع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم نے حد بندی کمیشن کویکسر مسترد کردیا ہے : محبوبہ مفتی

Next Post

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 13 مارچ تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 13 مارچ تک ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.