جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میں جیش محمد کے دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-13
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13 فروی

پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جیش محمد سے وابستہ دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

ترال میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک

ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ علاقے میں ہتھیاروں کی ترسیل کے متعلق ایک مخصوص اطلاع موصول ہونے پر پلوامہ پولیس اور فوج کی 55 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم تشکیل دی گئی اور انہیں مختلف مشکوک مقامات پر خفیہ انداز میں تعینات کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس اسٹیشن لتر کے حد اختیار میں آںے والے نینہ بٹ پورہ علاقے میں سکوٹی پر سوار دو مشکوک افراد کو بیگ لے کے گھومتے دیکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا”خفیہ ٹیم نے کارروائی انجام دیتے ہوئے دونوں کو پکڑ کر ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا“۔

بیان میں کہا گیا”مشتبہ افراد میں سے ایک نے اپنا نام شوکت احمد ڈگو ولد عبدالوہاب ڈگو ساکن نینہ جو پیشے سے ایک ڈرائیور ہے ، کے طور پر ظاہر کیا دوسرا اس کا قریبی رشتہ دار ہے جو نو عمر لڑکا ہے ، وہ سیٹھار کا رہنے والا ہے “۔

پولیس بیان میں کہا گیا”شوکت احمد نے پوچھ تاچھ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ سینٹرل جیل راجوری میں بند جنگجو اعانت کار فردوس احمد بٹ ولد عبدالاحد بٹ ساکن نائینہ کے ساتھ رابطے میں تھا“۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ شوکت احمد جیش محمد نامی جنگجو تنظیم کے لئے کام کرتا تھا اور جو اسلحہ و گولہ بارود اس کی تحویل سے بر آمد کیا گیا وہ اس کو علاقے میں تقسیم کرنا تھا تاکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے انجام دئے جاسکیں۔

بیان کے مطابق بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 25 چینی گرینیڈ، ایک پستول، دو پستول میگزین، 230 پستول کارٹریج، 10 اے کے میگزین اور300 اے کے کارٹریج شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں گرواٹ، جموں میں فروری کی دوسری سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

ہم نے حد بندی کمیشن کویکسر مسترد کردیا ہے : محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے
تازہ تریں

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

2025-05-15
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی
تازہ تریں

ترال میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-15
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست
تازہ تریں

’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

2025-05-15
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

ہم نے حد بندی کمیشن کویکسر مسترد کردیا ہے : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.