ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ کے منڈی علاقے میں آتشزدگی، ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in تازہ تریں
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/10 فروری

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں جمعرات کی شب آگ کی ایک واردات میں دو خواتین سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے اڑائی منڈی علاقے میں جمعرات کی رات دیر گئے قریب ساڑھے دس بجے محمد اکرم نامی ایک شخص کے مکان میں آگ لگ گئی۔

انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی مکان میں سلینڈر دھماکہ بھی ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کی شناخت سلیمہ اختر زوجہ محمد اکرم، زیتون اختر اور امیر الدین کے بطور ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کےلئے منڈی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی فوج، پولیس اور فائر فائٹرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔

دریں پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص لقمہ اجل

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

سرینگر، جموں قومی شاہراہ مسلسل بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.