ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in تازہ تریں
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 فروری

وسطی ضلع بڈگام میں جمعے کی دو پہر کو ایک عمر رسیدہ شخص چلتی ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ذرائع نے بتایا کہ بڈگام سے مازہامہ سیکشن کے درمیان جمعے کی دو پہر کو ایک عمر رسیدہ شخص چلتی ٹرین کے زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔

متوفی کی شناخت 70 سالہ محمد اسماعیل ڈار ولد عبد الاحد ڈار ساکن شا پورہ وڈون بڈگام کے بطور ہوئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

اس دوران جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کے مونگری علاقے میں جمعے کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 16 افراد زخمی ہوگئے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم کے مونگری علاقے میں جمعے کی صبح ایک گاڑی سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد زخمی ہوگئے ۔یہ گاڑی اودھم پور سے مونگری جا رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ بچا ¶ ٹیمیں جائے واردات پر پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:برف وباراں کے بعد موسم میں بہتری، گلمرگ میں زائد از ایک فٹ تازہ برف جمع

Next Post

پونچھ کے منڈی علاقے میں آتشزدگی، ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

پونچھ کے منڈی علاقے میں آتشزدگی، ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.