جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں چوری کا کیس حل

چار گرفتار‘ مسروقہ مال بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چوری کے ایک کیس کو۷۲گھنٹوں کے اندر حل کرکے چار افراد کو گرفتار کرکے مسروقہ مال کو بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن پٹن کو ۵فروری کو غلام حسن راتھر ساکن پکی پورہ پٹن کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ یکم اور۲فروری کی درمیانی شب نامعلوم چوروں نے اس کے دکان میں گھس کر سگریٹ چرائے ۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تکنیکی و انسانی وسائل کی مدد سے چند مشکوک افراد کے نام سامنے آگئے جن میں سے آزاد مختار حجام ساکن سنگھ پورہ پٹن کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ پوچھ تاچھ کے دوران مذکورہ شخص نے اپنے اور تین دیگر افراد کے اس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔
دیگر تین افراد کی شناخت الطاف احمد ڈار ساکن ریشی پورہ ہانجی ویرہ، اعجاز احمد بٹ اور جمشید احمد وازہ ساکنان سنگھ پورہ پٹن کے بطور ہوئی ہے ۔بیان کے مطابق چاروں ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ ان کے انکشاف پر چوری کیلئے استعمال کئے جانے والے سامان اور مسروقہ مال کو بر آمد کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کا جموںکشمیر کا دورہ کرنے والے طلباء کے وفد سے تبادلہ خیا ل کیا

Next Post

بجبہاڑہ میں۹۵کنال سرکاری اراضی باز یاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

بجبہاڑہ میں۹۵کنال سرکاری اراضی باز یاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.