جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے تقریر سے الفاظ ہٹائے جانے پر اعتراض کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے کل ایوان میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ان کی تقریر میں سے چھ الفاظ نکالے جانے پر آج اعتراض کیا اور کہا کہ ان کے الفاظ ضوابط کے تحت تھے ۔
مسٹر کھڑگے نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر ضوابط کے مطابق دی تھی اور اس میں کوئی الزام نہیں لگایا گیا ہے ۔ اگر چیئرمین کو کچھ الفاظ پر شک تھا تو وہ ان سے پوچھ سکتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین تقریر کے دوران ارکان کو بار بار ٹوکتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "میرے دفاع میں جو اراکین آتے ہیں انہیں بھی وہ ٹوکتے ہیں۔”
اس سے قبل کانگریس کے پرمود کمار تیواری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے کل پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران جو الفاظ استعمال کیے وہ پارلیمانی تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جو الفاظ حذف کیے گئے ہیں انہیں کارروائی کا حصہ برقرار رکھا جانا چاہیے ۔
اس سے پہلے ڈپٹی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کی طرف سے رول 267 کے تحت دیے گئے نوٹس کو مسترد کیے جانے کے خلاف عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ رول 267 کے تحت مسٹر سنگھ کے علاوہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کے کیشوا راؤ نے بھی نوٹس دیا تھا لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جڈیجہ کی پانچ وکٹوں کے بعد روہت کی نصف سنچری سے ہندوستان کی حالت مضبوط

Next Post

یچوری نے تریپورہ انتخابی ریلی میں مودی کو نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

یچوری نے تریپورہ انتخابی ریلی میں مودی کو نشانہ بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.