منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کھڑگے نے تقریر سے الفاظ ہٹائے جانے پر اعتراض کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in تازہ تریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۹فروری

راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے کل ایوان میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ان کی تقریر میں سے چھ الفاظ نکالے جانے پر آج اعتراض کیا اور کہا کہ ان کے الفاظ ضوابط کے تحت تھے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کھڑگے نے ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر ضوابط کے مطابق دی تھی اور اس میں کوئی الزام نہیں لگایا گیا ہے ۔ اگر چیئرمین کو کچھ الفاظ پر شک تھا تو وہ ان سے پوچھ سکتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین تقریر کے دوران ارکان کو بار بار ٹوکتے ہیں۔ انہوں نے کہا،’میرے دفاع میں جو اراکین آتے ہیں انہیں بھی وہ ٹوکتے ہیں‘۔

اس سے قبل کانگریس کے پرمود کمار تیواری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے کل پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران جو الفاظ استعمال کیے وہ پارلیمانی تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جو الفاظ حذف کیے گئے ہیں انہیں کارروائی کا حصہ برقرار رکھا جانا چاہیے ۔

اس سے پہلے ڈپٹی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کی طرف سے رول 267 کے تحت دیے گئے نوٹس کو مسترد کیے جانے کے خلاف عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے احتجاجاً ایوان سے واک آ¶ٹ کیا۔ رول 267 کے تحت مسٹر سنگھ کے علاوہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کے کیشوا را¶ نے بھی نوٹس دیا تھا لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

Next Post

کشمیر میں برف وباراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

کشمیر میں برف وباراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.