منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ :بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول، مسروقہ سامان بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ملی ٹینٹ کا روپ دھارنے والے ایک بھتہ خور کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے کھلونا پستول اور مسروقہ سامان بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن راج پورہ کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ وہ شام قریب ساڈھے سات بجے اپنے کلینک سے گھر واپس جا رہا تھا کہ کسی نامعلوم شخص نے اس کا راستہ روکا اور اس کو ہتھیاروں سے ڈرا کر اس سے نقدی رقم اور دیگر قیمتی چیزیں چھین کر جائے موقع سے فرار ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ اس شکایت پر ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران کئی افراد کو پکڑا گیا جن میں سے ایک کی پیشہ ورانہ طریقے سے پوچھ تاچھ کی گئی جس نے انکشاف کیا کہ اس نے ایک کھلونا پستول کا استعمال کرکے یہ جرم انجام دیا ہے ۔ملزم کی شناخت عادل احمد ڈار ولد محمد یوسف ڈار کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان کے مطابق ملزم کے انکشاف پر ۲کھلونا پستول‘۳ویلٹ‘ ایک رڈمی موبائل فون‘۳۳۳۰روپے نقدی‘ جے کے بینک کا ایک اے ٹی ایم کارڈ‘ آدھار کارڈ، ایس بی آئی کا ایک اے ٹی ایم کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، پین کارڈ، الیکشن کارڈ، جیو سم کارڈ بر آمد کیا گیا۔
بیان میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی جال میں نہ پھنسیں اور ایسے کسی بھی واقعے کے متعلق متعلقہ پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوہے کی سلاخ لگنے سے ڈرائیور از جان

Next Post

خشک موسم سے ایک بار پھر شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

خشک موسم سے ایک بار پھر شبانہ درجہ حرارت میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.