جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک مارکیٹ جموں میںپتھراؤ کے الزام میں اب تک۸ ؍گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کے مَلک مارکیٹ میں ہفتہ کو تجاوزات کے خلاف جاری انہدامی مہم کے دوران انہدامی عملہ پر پتھر پھینکنے کے الزام میں جموں و کشمیر پولیس نے اب تک آٹھ افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) رکن بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ۴ فروری کو جموں ضلع انتظامیہ نے ملک مارکیٹ میں انہدامی کارروائی انجام دی جس کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا اور احتجاج میں شامل بعض افراد نے پولیس اور انہدامی کارروائی انجام دینے والے عملہ پر پتھر بازی کی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
پولیس نے احتجاج کے دوران مظاہرین کو منتشر کرنے اور حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے تھے۔
پولیس ترجمان کے مطابق اس واقعے کے بعد قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا تھا اور اور فوری تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس افسران کے مطابق پتھر بازی کے معاملے میں ملوث کئی افراد کی شناخت کی گئی جن میں سے اب تک آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کا کہنا ہے کہ پتھر پھینکنے کے علاوہ اْن لوگوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جنہوں نے لوگوں کو پتھر پھینکنے کے لیے اکسایا تھا۔ حراست میں لئے گئے افراد میں عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ضلع ڈوڈہ کے ڈی ڈی سی ممبر معراج ملک بھی شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر اور لداخ کی۹ مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

Next Post

’عمر،محبوبہ اور سجاد کے پالتو جانور بھی برگر اور پیز کھاتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

’عمر،محبوبہ اور سجاد کے پالتو جانور بھی برگر اور پیز کھاتے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.