بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

سی این جی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in کاروبار
A A
سی این جی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

نئی دہلی// دارالحکومت دہلی میں جمعرات کو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمت میں 2.50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا، جس سے یہاں اس کی قیمت 69.11 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔
اس سے قبل بھی گزشتہ روز سی این جی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔ مارچ 2022 سے اب تک سی این جی کی قیمت میں 12.5 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
سی این جی مارکیٹنگ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ دہلی میں سی این جی کی قیمت 66.91 روپے فی کلو سے بڑھ کر 69.11 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ تاہم پائپڈ نیچرل گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کی بنیاد پر سی این جی کی قیمتیں ایک شہر سے دوسرے شہر میں مختلف ہوتی ہیں۔ آئی جی ایل کے مطابق دہلی سے ملحق نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کی قیمت 71.67 روپے فی کلو اور گروگرام میں 77.44 روپے فی کلو ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

Next Post

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1222 افراد نے کورونا کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1222 افراد نے کورونا کو شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.