جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں رعنا ایوب کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں غازی آباد کی خصوصی عدالت کے سمن کو منسوخ کرنے کے لیے صحافی رعنا ایوب کی عرضی کو منگل کو مسترد کر دیا۔
جسٹس وی راما سبرامنیم اور جسٹس جے بی۔ پارڈی والا کی بنچ نے ایوب کی درخواست کو خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔
تاہم بنچ نے ایوب کو متعلقہ عدالت میں اپنا اعتراض داخل کرنے کی اجازت دی۔ بنچ نے یہ بھی کہا کہ متعلقہ عدالت شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایوب پر نیک مقصد کے لئے ‘کراؤڈ فنڈنگ’ کے ذریعے رقم اکٹھی کرنے کا الزام لگایا ہے ، لیکن انہوں نے مبینہ طور پر اس کا غلط استعمال کیا۔
درخواست گزار نے عدالت عظمیٰ میں دلیل دی تھی کہ ایف آئی آر غازی آباد کے اندرا پورم میں درج کی گئی تھی۔ یہ ایف آئی آر 7 ستمبر 2021 کو ہندو آئی ٹی سیل کے بانی رکن وکاس نے درج کرائی تھی، جس کو بنیاد بناکر ای ڈی نے یہ ایف آئی آر درج کی ہے ۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے سماعت کے دوران ایوب نے ای ڈی کی عرضیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا، ‘‘جب بھی مجھے تحقیقات میں تعاون کے لیے بلایا جاتا ہے ، میں ہمیشہ تعاون کرتی ہوں۔’’ میں رعناایو ب نے کہا تھا کہ چونکہ میں ممبئی کی رہنے والی ہوں اس لئے غازی آباد کی عدالت یا پی ایم ایل اے کے دائرہ اخیتیار میں نہیں آاتا۔ ’
عرضی گزار نے کہا تھا، ‘‘ای ڈی نے میرے (ایوب) کے خلاف شکایت درج کرنے میں پوری طرح سے بدنیتی سے کام لیا ہے ۔ منی لانڈرنگ کے کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی سیاست اور کاروباری تعلقات میں گولڈ میڈل کے مستحق : راہل گاندھی

Next Post

سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.