جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے ۔
مرکزی حکومت کی وزارت قانون و انصاف کی طرف سے ہفتہ کو الگ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے جسٹس پنکج متل، جسٹس سنجے کرول، جسٹس پی وی سنجے کمار، جسٹس احسان الدین امان اللہ اور جسٹس منوج مشرا کو سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ ان پانچوں ججوں کے پیر کو چارج سنبھالنے کا امکان ہے ۔
پانچ ججوں کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں کی منظور شدہ تعداد۳۴کے مقابلے بڑھ کر ۳۲ہو جائے گی۔
سپریم کورٹ کے کالجیم کی طرف سے۳۱جنوری کو دو دیگر ججوں کی ترقی کیلئے کی گئی سفارشات مرکزی حکومت کے سامنے زیر التوا ہیں۔
۱۳دسمبر۲۰۲۲کو سپریم کورٹ کے چھ رکنی کالجیم میں راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس متل، پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس کرول، منی پور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس کمار، پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس امان اللہ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مشرا کو ترقی دے کر عدالت عظمی میں جسٹس بنانے کی سفارش کی گئی تھی۔
کالجیم نے۳۱جنوری کو الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس راجیش بندل اور گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اروند کمار کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دینے کی بھی سفارش کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

Next Post

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.