بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in تازہ تریں
A A
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۳فروری

اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ پر اپوزیشن پر ہنگامہ آرائی کے سبب جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جیسے ہی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے 11 بجے وقفہ سوالات کے آغاز کا اعلان کیا، کانگریس، ترنمول کانگریس، ڈی ایم کے اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ایوان کے وسط میں ہنگامہ شروع کردیا۔ اس دوران بعض ارکان نے نعرے بازی بھی کی۔

اس دوران مسٹر برلا نے ارکان سے اپیل کی کہ وہ اپنی نشستوں پر واپس چلے جائیں اور وقفہ سوالات کو آگے بڑھنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی اور خاتون صدر دروپدی مرمو کا یہ پہلا خطاب ہے اور یہ بہت اہم ہے ، اراکین کو اس پر بحث کرنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ارکان کا یہ رویہ مناسب نہیں ہے ۔ ممبر جس موضوع یا معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے انہیں مناسب وقت دیا جائے گا۔

برلا کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ کیا اور نعرے بازی کی۔ ہنگامہ نہ رکتا دیکھ کر لوک سبھا اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ جمعرات کو لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں نے اڈانی گروپ پر امریکی تحقیقی کمپنی ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا جس کی وجہ سے ایوان میں پورے دن کوئی کام نہیں ہو سکا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال دھماکہ:اپنی نوعیت کی پہلی پرفیوم آئی ای ڈی بھی برآمد:ڈی جی پی

Next Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.