جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ارینہ سیکٹر میںاہم تنصیبات کی منظر کشی پر ۱۱مشتبہ افرد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کے ارنیہ سیکٹر میں انڈین آرمی نے ۱۱ لوگوں کو مبینہ مشکوک سرگرمیوں کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ جن میں زیادہ تر مزدور شامل ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے شہر کے مضافات میں واقع ارنیا علاقے میں اہم تنصیبات کی تصاویر کھینچی ہیں۔
معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے پولیس ذرائع نے ہفتے کے روز کہا کہ فوج کی ٹوٹوریل آرمی نے کل شام جموں ضلع کے ارنیا بیلٹ سے متصل ۱۱ مزدوروں کو ان کی مشکوک سرگرمیوں اور علاقے میں کچھ اہم فوجی تنصیبات کی تصاویر کھینچے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مذکورہ زیر حراست افراد کے موبائل فونز میں مبینہ طور پر پاکستان کے کچھ رابطہ نمبر موجود تھے۔ جن کو بعد میں تفصیلی پوچھ گچھ کے لیے آرمی کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے مزید کہا کہ ان میں سے پانچ (گرفتار کیے گئے مزدور) کا تعلق گول (ریاسی) سے ہے اور باقی چھ کا تعلق پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی مشقوں کے دوران دو طیاروں میں ہوئی ٹکر میں پائلٹ ہلاک‘ایک زخمی

Next Post

’ امرت ادیان:ایوان صدر کے مغل باغات کا نام تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

’ امرت ادیان:ایوان صدر کے مغل باغات کا نام تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.