ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وہاب ریاض پی ایس ایل کھیلنے والے واحد وزیرِ کھیل ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in کھیل
A A
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور //
پنجاب کی نگران حکومت کی کابینہ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی شامل ہیں۔ وہاب ریاض نگران حکومت میں بطور صوبائی وزیر کھیل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے جب نگران کابینہ کا حلف لیا گیا تو اس میں وہاب ریاض شامل نہیں تھے۔ وہاب ریاض بنگلہ دیش میں ٹی20 لیگ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے میں مصروف ہیں۔
وہ وطن واپس آ کر اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔
37 سالہ وہاب ریاض کی بطور صوبائی وزیر تعیناتی کو دلچسپ انداز میں دیکھا جا رہا ہے کیونکہ وہ نہ تو ابھی قومی کرکٹ ٹیم سے ریٹائر ہوئے ہیں بلکہ وہ 13 فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اسی سلسلے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی صارفین کے دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ احتشام الحق نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’وہاب ریاض واحد وزیرِ کھیل ہوں گے جو پی ایس ایل بھی کھیلیں گے۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق امریکی وزیر خارجہ کے دعویٰ

Next Post

سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.