جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر گذشتہ تین برسوں سے ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے : آر آر بھٹناگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۶۲جنوری

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر گذشتہ تین برسوں سے ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے ۔

سنہا نے کہا یونین ٹریٹری کی موجودہ انتظامیہ صحت کے شعبے کو ترجیح دی رہی ہے اور عوام کے لئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کئی اقدام کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

مشیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یوم جمہوریہ کے موقعہ پر یہاں شیر کشمیر اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرنے کے دوران کیا۔

بھٹناگر نے کہا”جموں وکشمیر گذشتہ تین برسوں سے امن اور تعمیر و ترقی کی نئی صبح دیکھ رہا ہے “۔انہوں نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ نے عوام بہتر کے لئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کئی اقدام کئے ہیں۔

مشیر نے کہا” اس سلسلے میں جموں و کشمیر میں 4 ہزار کروڑ روپیے مالیت کے دو اے آئی آئی ایم ایس بن رہے ہیں اور کشمیر کا اے آئی آئی ایم ایس سال2025 تک مکمل ہوگا“۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ یو ٹی میں 25 میڈیکل کالج اور دوسرے متعلقہ ادارے بھی بن رہے ہیں۔

سنہا نے کہا کہ میڈیکل ایجوکیشن کے میدان میں دو ہزار ایک سو سیٹوں کا اضافہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے کسانوں کی بہبودی کے لئے کئی اسکیموں کو متعارف کیا گیا جن کے تحت کسانوں کی مدد کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان میں سے ایک اسکیم کے تحت 33 ہزار کسانوں کو 56 کروڑ روپیے فراہم کئے گئے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت ترقی کی رفتار تیز ہورہی ہے اور جموں و کشمیر اس شعبے میں 21 ویں نمبر سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میگڈامائزیشن کے لئے سڑک کی لمبائی 22 سو کلو میٹر سے بڑھا کر 35 سو کلو میٹر کر دی گئی ہے جبکہ امسال 8 ہزار کلو میٹروں کی میگڈامائزیشن کی جائے گی۔

بھٹناگر نے کہا کہ حکومت نے اس کے علاوہ بھی کئی اقدام کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کیا گیا ہے اور کشمیر کو اگلے برس تک ریل کے ذریعے کنیا کماری سے جوڑا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فورسزنے دہشت گردی کےخلاف حتمی حملہ شروع کردیا ہے :سنہا

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.