بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں ٹیکنالوجی ورکرز کا عدالتی نظام میں ترمیم کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

تل ابیب//
اسرائیل میں ٹیکنالوجی ورکرز نے عدالتی نظام میں ترمیم کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ سینکڑوں اسرائیلی ہائی ٹیک کارکنوں نے منگل کو تل ابیب میں نظام انصاف کی بحالی کے ایک حکومتی منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ اقدامات قانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچا کر اور جمہوریت کو خطرہ لاحق کرکے ترقی کو نقصان پہنچائیں گے۔ یاد رہے نیتن یاہو کی نئی حکومت نے عدالتی نظام میں ترمیم کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد ججوں کے اختیارات پر پارلیمنٹیرین کے اختیار کو ترجیح دینا ہے۔
مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا "کوئی جمہوریت نہیں، کوئی اعلیٰ ٹیکنالوجی نہیں” ۔ یہ بینرز تل ابیب کے سارونا سکوائر پر ایک شاپنگ سینٹر کے قریب لٹکائے گئے تھے۔ اے ایف پی کے نامہ نگاروں کے مطابق اور 100 ٹیک کمپنیوں نے اپنے ملازمین سے صبح 11:00 بجے سے لیکر دوپہر تک ایک گھنٹے کے لیے ہڑتال کرنے کا کہا تھا۔ جی ایم ٹی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے 10 بجے تک ہڑتال کی گئی۔
اسرائیل جو خود کو ایک ابھرتے ہوئے ملک کے طور پر پیش کرتا ہے جدید ٹیکنالوجیز میں جدت کا عالمی مرکز ہے اور سائبر ڈیفنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نگرانی کے نظام کے شعبوں میں انتہائی فعال کمپنیوں کے لیے ایک زرخیز زمین رکھتا ہے۔ ہائی ٹیک سیکٹر جو اسرائیل کی 10 فیصد سے زیادہ افرادی قوت کو ملازمت دیتا ہے ملک کی اقتصادی ترقی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اسرائیل انوویشن اتھارٹی کے مطابق 2021 میں اسرائیل کی برآمدات کا 54 فیصد یا 67 بلین ڈالر کا حصہ جدید ٹیکنالوجیز کی بنا پر تھا۔
49 سالہ پروگرامر یٹزیک نے کہا کہ اسرائیل کی منافع بخش ہائی ٹیک انڈسٹری صرف اس لیے موجود ہے کہ ہمارا ملک ایک جمہوریت ہے۔ اگر عدالتی ترمیم کامیاب ہو جاتی ہے تو ہائی ٹیک انڈسٹری خطرے میں پڑ جائے گی۔
گیم ڈیولپمنٹ کمپنی کریزی لیبز کے لیے کام کرنے والی 45 سالہ چیگیرنسکی نے کہا کی بورڈ کے پیچھے ہوشیار رہنا، بغیر کچھ کیے بیٹھ کر شکایت کرنا آسان ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہائی ٹیک کارکنوں کے لیے مظاہرہ کیا جائے اور ہر کوئی سڑکوں پر نکلے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کا بائیکاٹ کرکے مضبوط پیغام دینے کی ضرورت: کیجریوال

Next Post

جاپان: مال بردار جہاز ڈوب گیا، 13 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 9 کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

جاپان: مال بردار جہاز ڈوب گیا، 13 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 9 کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.