بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کاروبار
A A
ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ممبئی// بی ایس ای سینسیکس بدھ کو 360.79 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 59815.71 پوائنٹس پر کھلا۔ وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی نے 114.65 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 17842.75 پوائنٹس پر دن کا آغاز کیا۔
سرخ نشان کے ساتھ کھلے شیئر بازار میں مڈ کیپ میں گراوٹ اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 19.02 پوائنٹس گرکر 25053.42 پوائنٹس پر اور سمال کیپ 31.5 پوائنٹس بڑھ کر 29613.99 پوائنٹس پر کھلا۔
ہندوستانی شیئر بازار میں منگل کو بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 435.24 پوائنٹس گر کر 60 ہزار پوائنٹس کجے قریب آگیا ا اور 60176.50 پوائنٹس پر رہنے میں کامیاب رہا لیکن نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 96 پوائنٹس گر کر 18 ہزار کی نفسیاتی سطح سے نیچے 17957.40 پوائنٹس پر آگیا۔
اس مدت کے دوران، بی ایس ای مڈ کیپ 1.28 فیصد بڑھ کر 25072.44 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.37 فیصد بڑھ کر 29582.49 پوائنٹس پر رہا تھا۔
بی ایس ای میں گزشتہ روز مجموعی طور پر 3507 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2345 ہرے جبکہ 1056 کے سرخ نشان پر رہے جبکہ 106 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 25 کمپنیوں میں خریداری جبکہ 24 فروخت ہوئی وہیں ایک کی قیمتیں مستحکم رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

Next Post

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 71 اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 71 اموات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.