پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

ممبئی// ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان اور قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری موجودہ 2022 سیزن میں ممبئی انڈینس کے نوجوان بلے باز تلک ورما کی کارکردگی مسلسل ان کے رن بنانے سےبہت متاثر ہیں۔
شاستری نے بدھ کو اسٹار اسپورٹس پروگرام کرکٹ لائیو میں بات چیت کے دوران کہا، "تلک نے ممبئی انڈینز کے لیے کھیلی گئی دونوں اننگز میں کافی صلاحیت دکھائی ہے۔ میں ان کے شاٹ میں تنوع فرنٹ فٹ، بیک فٹ اور سویپ کو دیکھ کر متاثر ہوں۔ ان کے شاٹ سلیکشن میں بہت فرق ہے۔ اس کا کمپوزر، باڈی لینگویج اور موڈ ایک نوجوان کھلاڑی کے لیے بہت اچھا ہے۔ انہوں نے بہت اعتماد سے بلے بازی کی ہے۔ ان میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے۔
سابق کوچ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سوریہ کمار یادو کے ساتھ تلک ورما ممبئی انڈینز کی مڈل آرڈر بیٹنگ کو مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہا، "تلک نے اپنی بلے بازی سے مثبت ارادے کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ ممبئی انڈینز کے لیے اچھے اشارے ہیں۔ سوریہ کمار یادو کی پلیئنگ الیون میں واپسی کے بعد ممبئی کا مڈل آرڈر مضبوط ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فنچ نے ایلس اور انگلس کے تعاون کی تعریف کی

Next Post

ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا

ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.