اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دگ وجے سنگھ کے بیان کیخلاف ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in اہم ترین
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈوگرہ فرنٹ (شیو سینا) نے منگل کے روز یہاں کانگریس لیڈر ‘دگ وجے سنگھ کے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنے کے بیان کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے کانگریس سے موصوف لیڈر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر فرنٹ صدر اشوک گپتا نے میڈیا کو بتایا کہ اس طرح کے بیان دے کر فوج کی توہین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے جتنی محنت کی تھی اس بیان کے بعد اس پر پانی پھیر گیا۔
گپتا کا کہنا تھا کہ کوئی باہر سے آکر کانگریس کو نہیں توڑ رہا ہے بلکہ اس میں بیٹھے لوگ ہی اس کو توڑ رہے ہیں۔
صدر نے کہا کہ اس طرح کے بیان سے پاکستان کا حوصلہ بڑھایا جا رہا ہے جبکہ بھارت کے فوج کے حوصلے کو کم کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ یاترا کتنی بھارت جوڑو ہے اور کتنی بھارت توڑو ہے ۔ان کا مطالبہ تھا کہ کانگریس موصوف لیڈر کے خلاف کارروائی کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۳۰جنوری تک موسم خراب رہنے کا امکان

Next Post

جھیل ولر میں۸۴برسوں کے بعد بطخ کی ایک نایاب نسل دیکھی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جھیل ولر میں۸۴برسوں کے بعد بطخ کی ایک نایاب نسل دیکھی گئی

جھیل ولر میں۸۴برسوں کے بعد بطخ کی ایک نایاب نسل دیکھی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.