منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کے ‘پریکشا منتر’ پر کیندریہ ودیالیہ میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-24
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// امتحانات کے تناؤ سے نمٹنے اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘پریکشا منتر’ پر مبنی پینٹنگ مقابلہ پیر کو یہاں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (کے وی جے این یو) کیمپس کے کیندریہ ودیالیہ میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف اسکولوں کے طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
کیندریہ ودیالیہ جے این یو کے پرنسپل چندن کوہلی نے حصہ لینے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔ طلباء کو وزیر اعظم مودی کے ‘پرکشا منتر’ پر عمل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امتحان کو تناؤ کے طور پر نہیں بلکہ ایک چیلنج کے طور پر لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ امتحان کے چیلنج پر پورے اعتماد کے ساتھ قابو پایا جا سکتا ہے ۔
مسٹر کوہلی نے کہا کہ مقابلہ میں نیلنجنا مگو (ڈی پی ایس آر کے پورم) پہلے ، ونیا ورما (چنما ودیالیہ) دوسرے ، رادھیکا (گرین فیلڈ اسکول صفدرجنگ انکلیو) تیسرے ، راکی [؟][؟]رحمان (آر بی ہائر سیکنڈری اسکول، وسنت کنج) نے چوتھے ، آدرش کے ۔ سریش (گرین فیلڈ اسکول، صفدرجنگ انکلیو) نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
مسٹر مودی کی طرف سے لکھی گئی کتاب ‘اگزام واریئرز’ کے علاوہ نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کی طرف سے شائع کردہ مجاہدین آزادی اور جدوجہد آزادی سے متعلق کتابوں کا ایک سیٹ اور ان شرکاء کو سرٹیفکیٹ کے ساتھ دیے گئے ۔ دیگر تمام شرکاء کو وزیر اعظم کی طرف سے تیار کردہ کتاب ‘اگزام واریئرز’ اور ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادی کے بعد نیتا جی سبھاش کو بھلادینے کی کوشش کی گئی: مودی

Next Post

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہیے : راجیو کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہیے : راجیو کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.