منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انوراگ کے ساتھ میٹنگ کے بعدپہلوانوں نے احتجاج ختم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in کھیل
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی//بجرنگ پونیا،وینیش فوگاٹ اور دیگر معزز پہلوانوں نے کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے ساتھ میٹنگ کے بعد ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا(ڈبلیو ایف آئی) کے خلاف جنتر منتر پر تین دن سے چلنے ولا اپنا احتجاج جمعہ کو د یر رات ختم کردیا۔
پونیا نے صحافیوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا،”ہم اپنااحتجاج ختم کر رہے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمیں یقین دیا ہے کہ انصاف ہوگا۔ڈبلیو ایف آئی کے روز مرہ کے کاموں کو سنبھالنے اور ہماری تحفظات کاجائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کھیل کے وزیر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے کیونکہ کھلاڑیوں کو فیڈریشن سے پہلے بھی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ وزیر نے ہر قدم پر ہماری حمایت کی ہے۔ حمایت کرنے کیلئے سبھی کا شکریہ اداکرتے ہوئے احتجاج کو ختم کیا۔
اس میٹنگ کے بعد مسٹر ٹھاکرنے کہا کہ برج بھوشن سنگھ ڈبلیو ایف آئی کے صدر کا عہدہ چھوڑدیں گے اور جانچ میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈبلیو ایف آئی کے خلاف جانچ کے لئے نگرانی کمیٹی کی تشکیل دی جائے گی۔ یہ کمیٹی کھلاڑیوں کے ذریعے لگائے گئے جنسی بد انتظامی،مالی ضابطگیاں اور انتظامی غلطی کے الزاموں کی جانچ کرے گی۔ کمیٹی چار ہفتے میں جانچ ہوری کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑا اسکور کچھ دور ہی ہے: روہت

Next Post

ویرات کوہلی کی دھمکی 12 سال بعد بھی دھمکی ہی رہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

ویرات کوہلی کی دھمکی 12 سال بعد بھی دھمکی ہی رہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.