بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈی ٹی سی کے سبکدوش ملازمین اور مارشل فاقہ کشی کے دہانے پر: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس نے دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) کے ریٹائرڈ ملازمین کو گزشتہ دو تین مہینے سے پنشن کی عدم ادائیگی اور ڈی ٹی سی کی بسوں میں مارشل کے طور پر کام کرنے والے نوجوانوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب لوگ فاقہ کشی کے دہانے پر ہیں لیکن وزیر اعلی اروند کیجریوال اب بھی چین کی نیند سو رہے ہیں۔
ان لوگوں کی قابل رحم حالت کو دیکھتے ہوئے دہلی پردیش کانگریس کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے منگل کے روز لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کو خط لکھ کر اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے ۔
ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ ان لوگوں کو پنشن اور تنخواہ کی عدم ادائیگی کی وجہ سے اپنا گھر چلانے کے بحران کا سامنا ہے ۔ خط میں انہوں نے مسٹر سکسینہ کی توجہ مبذول کرائی کہ ڈی ٹی سی کے ریٹائرڈ ملازمین کو گزشتہ 2-3 ماہ سے پنشن نہیں دی گئی ہے ۔
اور ڈی ٹی سی مارشل کی تنخواہیں گزشتہ دو ماہ سے ادا نہیں کی گئی ہیں۔ یہ سب غریب لوگ ہیں اور مہینے کے شروع میں تنخواہ/پنشن لینا چاہتے ہیں۔
انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال کہتے تھے کہ ایک بار جب ڈی ٹی سی دہلی حکومت کے کنٹرول میں آجائے تو ریٹائرڈ ملازمین اور تمام قسم کے لوگوں کی خدمت کی تمام ادائیگیاں وقت پر کی جائیں گی، لیکن ان کے لمبے چوڑے دعوے سب جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ دیہی علاقوں سے ہیں اور یہ اس وقت ہو رہا ہے جب دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ خود دیہی ماحول سے تعلق رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے نے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

Next Post

روپے ڈیبٹ کارڈ اور بھیم -یو پی آئی سے لین دین کے فروغ کیلئے 2600 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

روپے ڈیبٹ کارڈ اور بھیم -یو پی آئی سے لین دین کے فروغ کیلئے 2600 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.