جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی کی 45ویں سنچری، ہندوستان نے سری لنکا کو 67 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

گوہاٹی// ہندوستان نے رن مشین ویرات کوہلی (113) کی شاندار سنچری اور کپتان روہت شرما (83) اور شبھمن گل (70) کی نصف سنچریوں کی بدولت منگل کے روز پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 67 رن سے شکست دے دی۔
ہندوستان نے سری لنکا کے سامنے 374 رن کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا 50 اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 306 رن ہی بنا سکی۔
روہت اور گل نے پہلی وکٹ کے لیے 143 رن کی سنچری اسٹینڈ کے ساتھ ہندوستان کو مضبوط آغاز فراہم کیا، جب کہ کوہلی کی سنچری نے مضبوط آغاز کو بڑے اسکور میں بدل دیا۔
کوہلی نے 87 گیندوں میں 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 113 رنز بنا کر ون ڈے کرکٹ میں اپنی 45ویں سنچری بنائی۔ بین الاقوامی کرکٹ میں یہ ان کی 73ویں سنچری ہے۔ اس کے ساتھ کوہلی (9) سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں، جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سچن تندولکر (آٹھ) کے پاس تھا۔
سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے 108 رنز بنا کر ون ڈے کیریئر کی دوسری سنچری اسکور کی جب کہ سری لنکا کے کسی دوسرے بلے باز کے پاس ہندوستان باؤلنگ کا جواب نہیں تھا۔ شاناکا کی سنچری نے میچ کو دلچسپ بنا دیا، حالانکہ یہ سری لنکا کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے کافی نہیں تھا۔
ہندوستان کی جانب سے عمران ملک نے سب سے زیادہ تین جبکہ محمد سراج نے دو وکٹیں اپنے نام کیں۔ یوزویندر چہل، ہاردک پانڈیا اور محمد شامی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہندوستان نے وراٹ کوہلی (113) کی شاندار سنچری اور کپتان روہت شرما (83) کی نصف سنچری کی مدد سے منگل کے روز پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے سامنے جیت کے لئے 374 رنز کا بڑا ہدف رکھا۔
کوہلی نے 87 گیندوں میں 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 113 رنز بنائے۔ یہ ون ڈے کرکٹ میں ان کی 45ویں سنچری جبکہ بین الاقوامی کرکٹ میں یہ ان کی 73ویں سنچری ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوہلی (9 سنچری)سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں، جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سچن ٹنڈولکر (آٹھ سنچری) کے پاس تھا۔
شسری لنکا نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بلے بازی کی دعوت دی اورروہت اور شبھمن گل نے سنچری شراکت داری کرکے میزبان ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا یا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملائیشیا اوپن: جولی-گوپی چند دوسرے راؤنڈ میں، سائنا، سری کانت باہر

Next Post

ہردوئی:سڑک حادثات میں 3کی موت،ایک زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ہردوئی:سڑک حادثات میں 3کی موت،ایک زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.