بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی// سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف پیر کو یہاں 2022 آئی پی ایل کے 12ویں میچ میں شکست کے بعد کہا کہ اگر آپ کارکردگی کو دیکھیں تو یقینی طور پرپہلے میچ کے مقابلے اس میچ میں کافی بہتری آئی ہے ولیمسن نے میچ کے بعد کہا، “میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم پاور پلے میں تین وکٹ لے کرایک مضبوط پوزیشن میں تھے۔ اگر ہم لوکیش راہل اور دیپک ہڈا کی شراکت کو توڑ دیتے توبہترہوتا۔ ہم جیت کے قریب تو پہنچے، لیکن جیت نہ سکے۔ پچ اچھی تھی اور 170 ایک اچھا اسکورہوتا ہے، لیکن ہم یہ حاصل نہیں کر سکے۔ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے اور اگلے میچ میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ ہم نے گیند کے ساتھ اچھی شروعات کی اور ڈیتھ اوورز میں بھی ہماری واپسی لاجواب تھی۔ ہمیں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجہ دینی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس ٹیلر کی الوداعی میچ میں آنکھیں چھلک پڑیں، نیدرلینڈز کاگارڈ آف آنر

Next Post

ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.