بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روس ٹیلر کی الوداعی میچ میں آنکھیں چھلک پڑیں، نیدرلینڈز کاگارڈ آف آنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
روس ٹیلر کی الوداعی میچ میں آنکھیں چھلک پڑیں، نیدرلینڈز کاگارڈ آف آنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ہیملٹن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹر روس ٹیلر کی الوداعی میچ میں آنکھیں چھلک پڑیں۔
روس ٹیلر کی الوداعی میچ میں آنکھیں چھلک پڑیں، حریف ٹیم نیدرلینڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ تماشائیوں نے نشستوں سے اٹھ کر اپنے اسٹار کرکٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔ 38 سالہ روس ٹیلر نے دسمبر میں ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ نیدرلینڈز سے ون ڈے سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائر ہوجائیں گے۔
گزشتہ روز انھوں نے ڈچ ٹیم کے خلاف اپنے کیریئر کا الوداعی انٹرنیشنل میچ کھیلا، مقابلے سے قبل پاکستانی ترانے کے وقت ٹیلر کی ایک جانب بچے اور دوسری سائیڈ پر ساتھی کھلاڑی تھے، اس موقع پر ان کی آنکھوں میں آنسو چھلک رہے تھے۔
گراؤنڈ میں ڈچ پلیئرز نے ٹیلر کو گارڈ آف آنر پیش کیا، اگرچہ وہ اس میچ میں صرف 14 رنز پر آؤٹ ہوگئے مگر شائقین کی جانب سے انھیں نشستوں سے اٹھ کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
روس ٹیلر نے 2006 میں ڈیبیو کیا اور 16 برس تک ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی رہے، انھیں سب سے زیادہ 7683 ٹیسٹ رنز بنانے والے کیوی کرکٹر کا بھی اعزاز حاصل ہے ، آسٹریلیا میں سب سے بڑی 290 رنز کی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے غیرملکی کرکٹر کا ریکارڈ بھی ٹیلر کے ہی نام ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حملے:آپ کشمیریوں کے خیرخواہ نہیں

Next Post

ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن

ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.