جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانی کے انتظام کے لیے منصوبہ بندی کی جائے ، پنچایت سطح پر صفائی، عوامی شراکت بڑھائی جائے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں پنچایت سطح پر پانی کے انتظام اور صفائی ستھرائی کے لیے پانچ سالہ منصوبہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گھر تک پانی فراہم کرنا ان کی حکومت کے ترقیاتی مقاصد میں سے ایک ہے ۔
ویڈیو پیغام کے ذریعے پانی کے تحفظ کے موضوع پر ریاستی وزراء کی پہلی آل انڈیا سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے پانی کے تحفظ میں عوامی شراکت پر زور دیا اور کہا کہ "واٹر ویژن-2047 امرت کال کے اگلے 25 سالوں کا سفر ہے "۔ کی ایک اہم جہت ہے ۔
وزیر اعظم نے پانی کے تمام مقامی ذرائع کے تحفظ پر بھی زور دیا اور کہاکہ”گرام پنچایتوں کو اگلے 5 سالوں کے لیے ایک ایکشن پلان تیار کرنا چاہیے ، جہاں پانی کی فراہمی سے لے کر صفائی اور کچرے کے انتظام تک ایک روڈ میپ پر غور کیا جانا چاہیے ۔”
انہوں نے ریاستوں سے یہ بھی کہا کہ وہ پنچایت سطح پر پانی کا بجٹ تیار کرنے کے طریقے اپنائیں اس بنیاد پر کہ کس گاؤں میں کتنے پانی کی ضرورت ہے اور اس کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے ۔
پانی کے تحفظ کے لیے ریاست میں جنگلات کے رقبے کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ماحولیات اور پانی کی وزارت سے مربوط کوششوں پر بھی زور دیا۔
پانی کے تحفظ کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا عنوان ‘واٹر ویژن-2047’ ہے اور اس کا مقصد کلیدی پالیسی سازوں کو ایک ساتھ لانا ہے تاکہ صحت مند ترقی اور انسانی ترقی کے لیے آبی وسائل کو استعمال کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہاکہ "ہمارے آئینی سیٹ اپ میں پانی کا موضوع ریاستوں کے کنٹرول میں آتا ہے اور پانی کے تحفظ کے لیے ریاستوں کی کوششیں ملک کے اجتماعی اہداف کو حاصل کرنے میں بہت آگے جائیں گی۔ واٹر ویژن 2047 امرت کال کے اگلے 25 سالوں کے سفر کی ایک اہم جہت ہے ۔ انہوں نے اس مہم میں عوام اور عوامی تنظیموں کی شراکت پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے 319 کا ہدف دیا، پاکستان مشکل میں

Next Post

صدرجمہوریہ مورموکا ملٹری انجینئر سروسز کے افسر ٹرینیز سے خطاب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

صدرجمہوریہ مورموکا ملٹری انجینئر سروسز کے افسر ٹرینیز سے خطاب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.