جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹن میں دوشیزہ کی مبینہ خود کشی ،ایک ہفتے کے دوران پانچ خود کشیوں کے واقعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in تازہ تریں
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵جنوری

شمالی کشمیر کے ترکول بل پٹن میں 21سالہ دوشیزہ نے مبینہ طورخود کشی کرکے اپنا کام تمام کیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے ترکول بل علاقے میں جمعرات کے روز 21سالہ دوشیزہ نے اپنے ہی مکان کے اندر اپنے آپ کو لٹکا کر اپنی زندگی تمام کی۔

گھر والوں نے جب دوشیزہ کو اپنے کمرے میں لٹکتے دیکھا تو انہوں نے فوری طور پر اس کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے دوشیزہ کو مردہ قرار دیا۔

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پچھلے پانچ دنوں کے دوران دو دوشیزاو¿ں سمیت پانچ افراد نے اپنی زندگیو ں کا خاتمہ کیا جبکہ شمالی کشمیر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقع ہے ۔

سال گزشتہ کے آخری دن شمالی کشمیر کے بارہ مولہ کی ایک دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ مار کر اپنی زندگی کا کام تمام کر دیا ابھی اسکی نعش دریا سے نکالنے کاعمل جاری ہے تاہم سال نو کے پہلے ہی روز اسی طرح کی خودکشی کا اور ایک افسوس ناک ترال میں پیش آیا جہاں بارہویں جماعت میں زیر تعلیم طالب علم نے پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کیا۔

سری نگر میں گزشتہ روز ہی دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی اور بتایا جارہا ہے کہ اُس نے بھی خود کشی کی ہے ۔

تین ہفتے قبل بارہ مولہ میں دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی اور اُس کی لاش ابھی تک برآمد نہیں ہو سکی جبکہ سوپور میں خود کشی کرنے والی دوشیزہ کی لاش کو باز یاب کرنے کی خاطر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہری ہلاکتوں کے خلاف سرنکوٹ میں ہڑتال اور احتجاج

Next Post

ڈانگری میںاضافی سی آر پی ایف اہلکاروں کی تعیناتی شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں

ڈانگری میںاضافی سی آر پی ایف اہلکاروں کی تعیناتی شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.