جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کے قمر واری و ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in تازہ تریں
A A
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۵جنوری

وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ سری نگر کے قمر واری اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی نے لوگوں کو مزید پریشان کرکے رکھ دیا ہے ۔

قمرواری علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک وفد نے یو این آئی کو بتایا کہ ہمارے علاقے بشمول برتھنہ، شالہ ٹینگ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی لوگوں کے لئے سوہان روح بن گئی ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

انہوں نے کہا”ٹھٹھرتی سردیوں سے بچنے کے لئے جب ہم سر شام ہی گھروں میں بیٹھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں تو بجلی کی آنکھ مچولی مزید عذاب کا باعث بن جاتی ہے “۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی موسم سرما کے آتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا جو لوگوں کی پریشانیوں میں اضافے کا باعث بن گیا ہے ۔

ایک اور شہری نے بتایا کہ بجلی آنکھ مچولی سے بچوں کو پڑھنے میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا”ہم تو اب اندھیرے میں بیٹھنے کے عادی ہوگئے ہیں لیکن بجلی کی آنکھ مچولی سے بچوں کو پڑھنے سے شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے جس سے ان کی تعلیم از حد متاثر ہو رہی ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی کتاب کھولی نہیں ہوتی ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے جس سے وہ حوصلہ شکن ہو کر پڑھنے کے بجائے سونے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

لوگوں نے متعلقہ محکمے سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں شیڈول کے مطابق بجلی سپلائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے اقدام کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

راجوری میں پولیس ناکے سے تین افراد ہونے کے بعد تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری میں پولیس ناکے سے تین افراد ہونے کے بعد تلاشی آپریشن شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.