اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار زہریلی شراب معاملے کا ماسٹر مائنڈ دہلی کے دوارکا سے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی// دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے بہار میں زہریلی شراب معاملے میں مبینہ طور پر ملوث شخص کو گرفتار کیا ہے ،جس میں کم از کم 80 لوگوں کی جانیں گئی تھیں۔ پولیس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
پولیس کے مطابق زہریلی شراب سے لوگوں کی جان لینے والے ماسٹر مائنڈ کی شناخت رام بابو مہتو کے طور پر ہوئی ہے ۔ بہار میں مبینہ طور پرزہریلی شراب کیس کے ماسٹر مائنڈ کو دہلی کے دوارکا علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ دہلی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ مہتو سارن ضلع کے مشرک پولیس اسٹیشن اور اسوا پور پولیس اسٹیشن میں درج دو مقدمات میں ملزم ہے ۔
زہریلی شراب واقعہ کے بعد مہتو بہار سے بھاگ کر دہلی آ گیا۔ دہلی پولیس کو اطلاع ملی کہ مہتو یہیں کہیں چھپا ہوا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ نگرانی اور مخصوص اطلاع کی بنیاد پر ملزم کو پولیس ٹیم نے جمعہ کی رات دیر گئے گرفتار کیا۔ ملزمان کے خلاف سات سے زائد فوجداری مقدمات درج ہیں۔
پولیس نے کہا کہ مناسب قانونی کارروائی کی جا رہی ہے او رمزید کارروائی کے لیے مہتو کی گرفتاری کی اطلاع بہار پولیس کے ساتھ معلومات شیئر کی گئی ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ ماسٹر مائنڈ مہتو کا تعلق کسان خاندان سے ہے اور خاندان میں چار بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ ان کے خاندان کی مالی حالت اچھی نہیں ہے بہار میں پابندی کی وجہ سے اس نے جلدی اور آسانی سے پیسہ کمانے کا سوچا۔ وہ مبینہ طور پر نقلی شراب بنانے اور فروخت کرنے میں لگ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد، 2022 کی سیلفیاں بھی شیئر کیں

Next Post

بھارت جوڑو یاترا مقصد حاصل کرنے کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

بھارت جوڑو یاترا مقصد حاصل کرنے کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے : راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.