ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نڈال نے ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں کو پر لگائی روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

سڈنی//) اسپین کے ٹینس لیجنڈ اور 22 بار کے گرینڈ سلیم فاتح رافیل نڈال نے اپنی ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ وہ اب بھی اعلیٰ سطح پر کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
یونائیٹڈ کپ مکسڈ ٹیم ٹورنامنٹ میں کیمرون نوری سے ہارنے کے بعد 36 سالہ نڈال نے کہا کہ ’’میں صرف اپنا میچ ہارا ہوں۔ صرف یہی بات ہے نا؟ میں جب بھی پریس کانفرنس میں آتا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ مجھے ریٹائر ہو جانا چاہیے۔ آپ میرے ریٹائرمنٹ میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔ فی الحال تو اس کا کوئی امکان نہیں ہے‘‘۔
واضح رہے کہ نڈال کو نوری کے ہاتھوں 6-3، 3-6، 4-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شکست کے بعد جب نڈال سے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالات پوچھے گئے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی بات ان کے ذہن میں نہیں ہے۔
نڈال نے کہا ’’جب وہ دن آئے گا، میں آپ کو سب بتاؤں گا۔ ریٹائرمنٹ کے بارے میں بات نہ کریں، کیونکہ میں یہاں ٹینس کھیلنا جاری رکھنے والا ہوں‘‘۔
انہوں نے کہا ’’میں چیزوں کو بہتر طریقے سے کر سکتا ہوں اور مجھے یہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں (نوری) نے اپنا پہلا میچ دو دن پہلے کھیلا تھا اور اس سے انہیں فائدہ ہوا۔ مجھے تھوڑا زیادہ چست ہونے کی ضرورت ہے، مجھے تھوڑا مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ کچھ مواقع پر کم غلطیوں اور بہتر فیصلوں کے ساتھ طویل عرصے تک کھیلنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ آسٹریلین اوپن 2022 کے فاتح نڈال گرینڈ سلیم ایونٹ کے 2023 ایڈیشن کی تیاری کے حصے کے طور پر یونائیٹڈ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ آسٹریلین اوپن 16 جنوری (پیر) سے میلبورن پارک میں شروع ہونے جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلخ وشیرین یادوں کے ساتھ سال رخصت

Next Post

رشبھ پنت کو دہلی یا ممبئی شفٹ کرنے کی تیاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی

رشبھ پنت کو دہلی یا ممبئی شفٹ کرنے کی تیاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.