جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتین کا نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے کا خیر مقدم

دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے اسرائیل میں نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے پر انہیں خوش آمدید کہا ہے اور کہا ہے کہ کریملن ان کے ساتھ مل کر تعاون کا مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔ نیتن یاہو نے جمعرات کو ایک مختصر وقفے کے بعد چھٹی بار وزارت عظمٰی سنبھالی ہے۔
تجزیہ کار ان کی نئی حکومت کو اسرائیلی تاریخ کی انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ تشکیل کردہ حکومت قرار دے رہے ہیں۔ تاہم روسی صدر نے ان کی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوتین نے اپنے خیر مقدمی بیان میں کہا میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے زیر قیادت اسرائیل کی نئی حکومت روس اور اسرائیل کے درمیان تعاون کو تمام شعبوں میں مزید مضبوط کرے گی۔ تاکہ مشرق وسطیٰ میں امن کا سلسلہ یقینی بن سکے۔
انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا اس موقع پر میں آپ کی طرف سے ذاتی طور دو طرفہ دوستانہ تعلقات کے لیے کردار کی تعریف کرتا ہوں۔
واضح رہے 24 فروری 2022 سے جب سے روس نے یوکرین پر حملہ کیا ہے اسرائیل نے اس معاملے میں خود کو غیر جانبدار رکھنے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیل نے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدات پر توجہ مرتکز کی ہے ۔ جیسا کہ اسرائیل میں دس لاکھ افراد سابقہ سوویت یونین سے تعلق رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میگھالیہ بی جے پی ٹی ایم سی کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرے گی

Next Post

دہائیوں کے دوست نیتن یاہوکے ساتھ ملک کرکام کرنے کے منتظر ہیں، دوریاستی حل کے حامی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

دہائیوں کے دوست نیتن یاہوکے ساتھ ملک کرکام کرنے کے منتظر ہیں، دوریاستی حل کے حامی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.