جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو، مودی، شاہ نے گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پرو کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

نئی دہلی//صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج گرو گوبند سنگھ کے پرکاش پروکے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔
صدر مرمو نے جمعرات کو ٹویٹ کیا، "گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو کے موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ خالصہ پنتھ کے بانی ‘سربنس دان’ گرو گوبند سنگھ جی نے ہمیشہ مساوات اور انصاف کے لیے جدوجہد کی۔ انسانیت کی خدمت کے لیے ان کی اٹوٹ وابستگی ہمیں متاثر کرتی رہتی ہے ۔’’
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "ان کے پرکاش پرو کے پرمسرت موقع پر، میں شری گرو گوبند سنگھ جی کوخراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور انسانیت کی خدمت میں ان کے تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی بے مثال ہمت آنے والے برسوں تک لوگوں کو متاثر کرتی رہے گی۔”
مسٹر شاہ نے ٹویٹ کیا، "سکھوں کے دسویں گرو اور خالصہ پنتھ کے بانی گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پرمیں انہیں یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
جس بہادری سے انہوں نے مذہب اور انسانیت کے تحفظ کے لیے حملہ آوروں کا مقابلہ کیا وہ متاثر کن ہے ۔ ان کی قربانی، ایثار اور تعلیمات ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔
قابل ذکر ہے کہ آج سکھوں کے دسویں گرو شری گرو گوبند سنگھ جی کا پرکاش پرو ملک بھر میں منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر دارالحکومت دہلی کے تمام گرودواروں میں خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کراچی ٹیسٹ میں ولیمسن کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ نے 612 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی

Next Post

اپنے گھروں سے دور رہنے والے ووٹر بھی ووٹ ڈال سکیں گے ۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

2026-08-28
بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس
قومی خبریں

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

2026-08-28
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

2026-08-28
نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
قومی خبریں

نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی

2026-08-28
ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
قومی خبریں

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

2026-08-28
قومی خبریں

حکومت کی نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر کڑی نظر

2026-08-28
مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

اپنے گھروں سے دور رہنے والے ووٹر بھی ووٹ ڈال سکیں گے ۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.