جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے دودھ کی قیمت بڑھا کر عوام کو سال نو کا تحفہ دیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

نئی دہلی//کانگریس نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کے سلسلے میں حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے ملک کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے ۔
کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس حکومت نے ایک سال میں دودھ کی قیمت میں پانچ بار اضافہ کیا ہے اور اب نیا سال شروع ہونے سے پہلے اس نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کے پیٹ پر حملہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک سال میں پانچ بار دودھ کی قیمت میں اضافہ کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے ۔ آج تک کسی حکومت نے ایسا ریکارڈ نہیں بنایا۔
کانگریس لیڈر نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘مودی نے نئے سال پر دودھ کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کرکے ملک کے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے ۔ یہ وزیراعظم کا اس سال کا آخری تحفہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو رہی۔ مہنگائی مسلسل 6 فیصد سے اوپر رہی۔ اس بار بھی صورتحال اچھی نہیں ہے اور ریزرو بینک نے مہنگائی کی شرح 6.7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوانی میں ملوث طلباء ملک کی تعمیر نہیں کر سکتے : دہلی ہائی کورٹ

Next Post

کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ایمس نے ’موک ڈرل‘حیتوں کا تجربہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

2026-08-28
بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس
قومی خبریں

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

2026-08-28
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

2026-08-28
نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
قومی خبریں

نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی

2026-08-28
ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
قومی خبریں

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

2026-08-28
قومی خبریں

حکومت کی نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر کڑی نظر

2026-08-28
مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ایمس نے ’موک ڈرل‘حیتوں کا تجربہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.