جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں پروپیگنڈہ کر رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کو 109 دن ہو گئے ہیں اور اس میں جمع بھیڑ دیکھ کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بوکھلا گئی ہے ، اس لیے وہ اس یاترا کواور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے حوالے سے غلط تشہیر کررہی ہے ۔
کانگریس کی قومی ترجمان سپریہ شرینیت اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی لیڈران اور اس کے آئی ٹی سیل کے ساتھ ساتھ کچھ چینل بھی اس جھوٹ کو پھیلارہے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے 9 جھوٹ گنائے اور کہا کہ بی جے پی کا ہر جھوٹ بے نقاب ہوچکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے پہلے جھوٹ میں کہا کہ یاترا میں فائیو اسٹار کنٹینر ہیں، لیکن اگر اس کی سچائی کے بارے میں جاننا ہے تو بی جے پی لیڈروں کو اس میں رہنا چاہئے ۔ دوسرا جھوٹ یہ تھا کہ کنیا کماری میں راہل گاندھی نے سوامی وویکانند میموریل کا دورہ نہیں کیا حالانکہ اس کی ویڈیو دستیاب ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تیسرا جھوٹ یہ ہے کہ راہل پریس کانفرنس نہیں کرتے اور تقریر نہیں کرتے ، جبکہ وہ یاترا کے دوران آٹھ بار پریس کانفرنس کر چکے ہیں۔ وہ ٹیلی پرومپٹر کے بغیر تقریر کرتے ہیں۔ چوتھا جھوٹ یہ تھا کہ راہل صرف جنوبی ہندوستان میں چرچ گئے ، لیکن مسٹر گاندھی تمام مذاہب کے مقدس مقامات پر گئے ۔ انہوں نے سری نارن مٹھ، چامنڈیشوری دیوی، راگھویندرسوامی مندر، سچکھنڈ، اومکاریشور اور مہاکالیشور جیسے کئی تیرتھ استلھوں میں درشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ یاترا کے دوران ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے بی جے پی سیل کی جانب سے توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور اس سلسلے میں ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے ۔ نرمدا کے کنارے الٹی آرتی کی بات کی گئی ہے جو سب سے بڑا جھوٹ تھا۔ ساتواں جھوٹ یہ تھا کہ راہل گاندھی نے اس لڑکی سے ملاقات کی تھی جس پر پاکستان کا نعرہ لگایا گیا تھا، لیکن یہ سچ نہیں تھا۔ چائے پینے کی ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا اور اس میں جتیندر سنگھ کے راہل گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھنے کے بارے میں جھوٹ بولا گیا۔
ترجمان نے حکومت پر اداروں کے غلط استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب مسٹر گاندھی بچوں کے استعمال کی شکایت کی جاتی ہے تو کانگریس کواپنا موقف پیش کرنے کے لیے الیکشن کمیشن جانا پڑا، لیکن جب وزیر اعظم کے بچوں کے بارے میں شکایت کی گئی تو کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں خفیہ محکمہ کے دو افسران کانگریس یاترا کے کنٹینر میں چپکے سے گئے ، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کہاں گئے تھے تو جواب ملا کہ وہ بیت الخلا استعمال کرنے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زہریلی شراب معاملے میں موت، گرفتاری اور سزا کے سرکاری اعداد و شمار فرضی : سشیل

Next Post

راہل نے گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پرپھول چڑھائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل نے گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پرپھول چڑھائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.