جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کلدیپ کی کمی محسوس ہوئی لیکن فیصلے پر افسوس نہیں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-26
in کھیل
A A
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

ڈھاکہ// بنگلہ دیش کے خلاف قریبی جیت حاصل کرنے والے ہندوستانی کپتان کے ایل راہل نے کہا کہ انہیں بھی چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو کی کمی محسوس ہوئی لیکن ٹیم پانچ روزہ کھیل کے لئے متوازن تھی اور اس بارے میں کئے گئے فیصلے پر انہیں کوئی افسوس نہیں ہے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اتوار کو ملی جیت کے بعد راہل نے اعتراف کیا کہ انہیں کلدیپ یادو کی کمی محسوس ہوئی لیکن انہیں اضافی تیز گیند باز کے لیے ڈراپ کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ میں پانچ دنوں کے لیے ایک ٹیم کا انتخاب کیا جاتا ہے اور وہ محسوس کرتے ہیں کہ میرپور کے تین فاسٹ گیندباز صورتحال کے حساب سے فٹ بیٹھتے تھے۔
خیال ر ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کی مجموعی طور پر 37 وکٹوں میں سے اگر ایک رن آؤٹ چھوڑ دیا جائے تو فاسٹ گیندبازوں کے حصے میں صرف 11 وکٹیں آئیں جب کہ اسپنروں نے 25 وکٹیں لیں۔
ہندوستانی کپتان نے کہا، "اگر ہمارے پاس آئی پی ایل کی طرح امپیکٹ پلیئر کا رول ہوتا تو میں دوسری اننگز میں کلدیپ کو ترجیح دیتا۔ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔ یہ جاننے اور سمجھنے کے لیے کہ اس نے ابھی ابھی ہمارے لیے ٹیسٹ جیتا ہے۔ لیکن کھیل سے پہلے اور پہلے دن کی پچ کو دیکھ کر ہمیں لگا کہ پچ تیز گیند بازوں اور اسپنروں دونوں کے لیے سازگار ہوگی۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم بہترین متوازن ٹیم کو میدان میں اتارنا چاہتے تھے اور ہم نے ایسا ہی کیا۔ مجھے اس پر افسوس نہیں ہے اور یہ صحیح فیصلہ تھا۔ اگر آپ دیکھیں کہ ہم نے جو 20 وکٹیں حاصل کیں، ان میں سے 10 تیز گیند بازوں نے حاصل کیں۔ حالانکہ کلدیپ دوسری اننگز میں ہمارے لیے زیادہ کارآمد ثابت ہو سکتے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ہندوستانی ٹیم کے ہیرو رہنے والے کلدیپ کو دوسرے میچ میں ڈراپ کر دیا گیا تھا جس پر ہر طرف سے تنقید کی گئی تھی۔ سابق ہندستانی کپتان سنیل گواسکر سمیت ملک اور بیرون ملک کی کئی مشہور شخصیات نے اسے چونکا دینے والا فیصلہ قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا، نجم سیٹھی

Next Post

ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

2026-08-28
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ
کھیل

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

2026-08-28
آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی
کھیل

آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی

2026-08-28
دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی
کھیل

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

2026-08-28
انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.