جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کا جموں کشمیر کی صورتحال پر بیان کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in مقامی خبریں
A A
حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے : ادھیر رنجن چودھری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

نئی دہلی//
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات پر آج گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں کی صورتحال پر حکومت سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔
لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کشمیر میں انتہاپسندوں کے ذریعہ آئے دن بے گناہ لوگوں کی ہلاکتوں کا حوالہ دیتے ہوئے چودھری نے کہا کہ حکومت کو وہاں کی صورتحال پر بیان دینا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ انتہاپسندوں نے کشمیری پنڈتوں کی فہرست تیار کی ہے اور وہ انہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے بعد حالات میں بہتری آئے گی، لیکن وہاں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں اور بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر کشمیری پنڈتوں کو وہاں سے بھگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان حالات کے پیش نظر حکومت کو جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دینا چاہئے اور اس پر ایوان میں بحث بھی کرانی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے‘

Next Post

وقف بورڈ نے جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قراردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی

وقف بورڈ نے جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قراردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.