ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی جیت آسان نہیں ہوتی: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

چٹگاوں//
ہندوستانی کپتان لوکیش راہل نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کے بعد اتوار کو کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی بھی جیت آسان نہیں ہوتی اور وہ اپنی ٹیم کی توانائی سے بے حد خوش ہیں۔
راہل کی قیادت میں ہندوستان نے اتوارکے روز بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ کے پانچوں دن 188 رنوں سے شکست دی۔ ہندوستان نے تیسرے دن کے اختتام سے قبل ہی 258/2 پر اپنی اننگ ڈکلیئر کر دی تھی لیکن بنگلہ دیش کو آؤٹ کرنے میں اسے تقریباً چار سیشن لگے۔
راہل نے میچ کے بعد صحافیوں سے کہا، ‘یہ ٹیسٹ کرکٹ ہے۔ آپ کو کوئی جیت آسانی سے نہیں ملے گی۔ اتنا ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے بعد ہم یہ سمجھ چکے ہیں کہ کئی مواقع پر مخالف ٹیم بھی اچھا کھیلے گی۔ ہمیں اس کا احترام کرتے ہوئےاپنا کام کرتے رہنا چاہیے۔ مجھے اس جیت پر فخر ہے۔
اگرچہ یہ رنز کے لحاظ سے ایک بہت بڑی فتح تھی لیکن ہندوستان کو بنگلہ دیش کا پہلا وکٹ حاصل کرنے کے لیے 46 اوورز تک انتظار کرنا پڑا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگ میں بھی ہندوستان کے چار وکٹ جلدی گرادئے تھے، جس کے بعد چیتشور پجارا اور شریاس ائیر نے بالترتیب 91 اور 86 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
راہل نے کہا، “ہماری توانائی پورے ٹیسٹ میچ میں بہت اچھی رہی اور ہم نے اسے دن بھر برقرار رکھا۔ گزشتہ پانچ دنوں میں ہم نے ٹیم کے تئیں بہترین ذمہ داری دکھائی ہے۔ ہم نے طویل عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلا ہے، اس لیے ہمیں اس میچ سے پہلے کچھ خدشات تھے۔ ہم نے اچھا کیا جو بہت خوش آئند ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرب دنیا میں فٹبال ورلڈکپ کے کامیاب اختتام پر امیرِ قطر کا پیغام

Next Post

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز نام کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز نام کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.