جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیئرمین پی سی بی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

کراچی//
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کو تبدیل کر کے نجم سیٹھی کو نیا چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری آئی پی سی نے چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کردی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی نے ظہرانے پر لاہور میں ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 2014 کا پی سی بی آئین بحال کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق 2014 کے پی سی بی آئین کی بحالی کے بعد ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعطم پی سی بی آئین 2014 کی بحالی کا حکم کسی بھی وقت دے سکتے ہیں۔
دوسری جانب ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پی سی بی کے 2014 کے آئین کی بحالی کا ٹاسک دیدیا ہے۔
عمران خان کے دور میں پی سی بی کا نیا آئین منظور کیا گیا تھا جس کے باعث ڈیپارمنٹل فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کردی گئی تھی جبکہ سیکڑوں کرکٹرز بے روزگار ہوئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان کے باوجود کرکٹ بورڈ میں احکامات پر عملدرآمد نہیں ہورہا تھا جس کا وزیراعظم نے نوٹس لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ مسائل کے بوجھ تلے دب رہے ہیں

Next Post

کراچی ٹیسٹ کے دوران اظہر علی کے اعزاز میں تقریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

2026-08-27
اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا
کھیل

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا

2026-08-27
تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا
کھیل

تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا

2026-08-27
نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی
کھیل

نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی

2026-08-26
Next Post
پاکستان کے اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

کراچی ٹیسٹ کے دوران اظہر علی کے اعزاز میں تقریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.