ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دروپدی مرمو نے ’’توانائی کی بچت کے قومی د ن‘‘ کے موقع پر توانائی کی بچت کے قومی ایوارڈس پیش کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے توانائی کی بچت کے قومی کے موقع پر آج (14دسمبر ،2022)نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران توانائی کی بچت کے قومی ایوارڈس ، توانائی کے استعمال میں کفایت سے متعلق قومی اختراعی ایوارڈس اورپینٹنگ کی مقابلہ آرائی کے قومی ایوارڈس پیش کئے ۔ اس موقع پر ہندوستانی ریلوے نے اس سال کے لئے توانائی کی بچت سے متعلق 9قومی ایوارڈس حاصل کئے ۔ یہ ایوارڈس ، نئی دہلی کے وگیان بھون میں حکومت ہند کی بجلی کی وزارت کی زیراہتمام بیوروآف اینرجی ایفی شی اینسی کے تحت منعقد کی گئی ایک تقریب میں پیش کئے گئے ۔ ان ایوارڈس کو سال 2022کے دوران توانائی کے بندوبست سے متعلق بہترین طورطریقوں کے لئے تفویض کیاجاتاہے ۔
سرکاری ریلیز کے مطابق جنوب مرکزی ریلوے کو ریلوے اسٹیشنوں کے زمرے میں توانائی کے کم خرچ اوربچت سے متعلق اقدامات کئے پہلا اوردوسرا انعام دیاگیا۔ پہلاانعام کاچے گڈا اسٹیشن کو دیاگیا ۔ دوسرا ایوارڈ گنٹاکال ریلوے اسٹیشن کوملا۔ جبکہ سرٹیفکیٹ آف میرٹ ، کانپور سینٹرل ریلوے اسٹیشن (این سی آر) ، راجہ مندری ریلوے اسٹیشن (ایس سی آر) اورتینالی ریلوے اسٹیشن (ایس سی آر) نے حاصل کئے ۔
عمارتوں کے زمرے کے تحت ، شمال مغربی ریلوے کے اجمیر ورک شاپ کو پہلا انعام ملا ۔جبکہ سرٹیفکیٹ آف میرٹ ، ریلوے اسپتال گنٹاکال (ایس سی آر) ، الیکٹرک ٹریکشن ٹریننگ سینٹروجے واڑہ (ایس سی آر) اورڈویژنل ریلوے اسپتال پرتاپ نگر(ڈبلیو آر) نے حاصل کئے ۔
ریلوے کا محکمہ توانائی کے بچت اور کم خرچ والے ایل ای ڈی بلب اوردوسرے ذرائع جیسے توانائی کی بچت سے متعلق مختلف اقدامات کومسلسل نافذ کررہاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش سے استعفیٰ اور معافی کے مطالبے پر اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ

Next Post

زمین کے حصول کے معاوضے میں قانونی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

زمین کے حصول کے معاوضے میں قانونی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.